مغرب زدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مشرقی ممالک میں یورپی اطوار اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثرہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مشرقی ممالک میں یورپی اطوار اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثرہ۔